icon

پاکستان اور جنوبی ایشیا کا پہلا جینڈر بانڈ کی عالمی سطح پر پزیراہی

ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ انفراضامن پاکستان نے آئی جے گلوبل ایوارڈز 2023 میں معزز "ایشیا پیسیفکر   “Wrap of the Year 2023”

ایوارڈ جیت لیا ہے

آئی جے گلوبل ایوارڈز دنیا بھر میں انفراسٹرکچر اور توانائی کے معاہدوں میں بہترین کارکردگی کو تسلیم کرتے ہیں۔

ہم گارنٹ کو کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری طرف سے یہ معزز ایوارڈ قبول کیا۔

مزید اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں کیونکہ ہم پاکستان میں پائیدار انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے مزید پیش رفت جاری رکھیں گے