icon

انفراضامن پاکستان اور پاکستان انوائرمنٹ ٹرسٹ کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے اشتراک

انفراضامن پاکستان اور پاکستان انوائرمنٹ ٹرسٹ نے پاکستان کے ماحولیاتی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اشتراک کیا ہے۔ ۲٦ اپریل ۲۰۲۴

کو دستخط کیے گئے مفاہمتی یادداشت کے تحت، دونوں تنظیموں کا مقصد گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو کم کرنے اور پائیدار ترقی کو فروغ دینے والے منصوبوں کی نشاندہی، جانچ اور عملدرآمد ہے، جس میں کاربن کریڈٹس کا جائزہ لینا، تصدیق کرنا اور انھیں منافع بخش بنانا شامل ہے۔

اہم اقدامات:

انفراضامن پاکستان اور اور پاکستان انوائرمنٹ ٹرسٹ

کے درمیان یہ شراکت پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ اور کاربن کریڈٹس کی مالیاتی حیثیت کے لیے ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ دونوں تنظیمیں ملک کے لیے ایک زیادہ پائیدار مستقبل کی تشکیل میں اہم پیشرفت کے لیے پرعزم ہیں۔