icon

مقامی کمرشل بینکوں کے لیے خطرات میں کمی

ٹیکناف، کاکس بازار، بنگلہ دیش 28میگا واٹ گرڈ سے منسلک سولر پاور پلانٹ سولر پاور
PCG بینیفیشری: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک بنگلہ دیش میعاد: 8سال15 -سال تک توسیع کا امکان

جولس پاور لمیٹڈ کو بنگلہ دیشی ٹکہ میں ٹیکناف پروجیکٹ کے لیے درکار فنڈز کا جزوی حصہ قرض کے طورپر حاصل کرنے اور ٹرانزیکشن میں کرنسی رسک کم کرنے کے لیے گارنٹی دی گئی۔

کرنسی رسک کے علاوہ، گارنٹی نے قرضے کی میعاد میں اضافے کے لیے بینکوں کی مدد کی اور نئے سیکٹرز میں سرمایہ کاری کے لیے بھی بینکوں کی ہمت افزائی کی۔