icon

مقامی کمرشل بینکوں کے لیے خطرات میں کمی

کراچی، پاکستان ایریل بنڈلڈ کیبلز (ABC) رول آؤٹ اینڈ سمارٹ گرڈسلیوشنز ایریل بنڈلڈ کیبلز(ABC)رول آئوٹ اینڈ سمارٹ گرڈ سلیوشنز الیکٹرک سٹی اینڈ ڈسٹری بیوشن
PCG بینیفیشری: اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک میعاد: ساڑھے 5 سال

50ملین امریکی ڈالرز کی ساڑھے 5سال کے لیے کارپوریٹ ٹرم لون کی سہولت کے لیے جزوی گارنٹی، دونوں کرنسیز یعنی پاکستانی روپے اور امریکی ڈالرز میں مساوری طورپر تقسیم ہوگی۔

پروجیکٹ سے کے الیکٹرک کے لیے طویل مدتی بچت کے مثبت نتائج حاصل ہوں گے اور T&Gلاسز میں کمی آئے گی، تقریباً پروجیکٹ کی 20فیصد بجلی 2018میں پیدا کی گئی ہے، اس طرح کے الیکٹرک کو انفراسٹرکچ میں مزید سرمایہ کاری کا موقع ملے گا۔