icon

کیپٹل مارکیٹوں میں بانڈ کریڈٹ رسک کی جانچ پڑتال

نیروبی ، کینیا اسٹوڈنٹ ہائوسنگ کمپلیکس - IFCEDGC سرٹیفائیڈ گرین بلڈنگ
PCG بینیفیشری: بانڈ کے حامل افراد، بانڈ ٹرسٹی کے ذریعے میعاد: 7 سال

43ملین امریکی ڈالرز کے مقامی کرنسی بانڈپروگرام پر 50%گارنٹی، جس میں مودی کی جانب سے بانڈ کی ریٹنگ B1 ( اجراء کے وقت کینیا کی حکومتی ریٹنگ سے 1ناچ(1 notch)زیادہ ہے۔

ریٹنگ میں بہتری کے باعث بانڈ کو کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاروں تک رسائی میں مدد حاصل ہوئی۔

افریقہ میں جاری شدہ پہلا گرین پروجیکٹ بانڈ