icon

کمرشل بینکوں کے قرضہ کی میعاد بڑھانے میں مصروف عمل

لوم ، ٹوگو کمبائنڈ سائیکل گیس ٹربائن پاور پلانٹ گیس پاور
PCG بینیفیشری: چار کمرشل بینک میعاد: 7سال،15سال تک توسیع کا امکان

لیکوئڈٹی سے عدم موافقت اور اثاثہ جات /واجبات کے انتظام کی بدولت کمرشل بینک زیادہ سے زیادہ عرصے کے لیے قرضہ جات کی فراہمی کے لیے رضامند ہیں۔

’’ گارنٹ کو ‘‘ کی لیکوئڈٹی ایکسٹینشن گارنٹی (LEG)پروڈکٹ تیار کی گئی تاکہ میعاد سے متعلق رکاوٹ کو ختم کرنے میں بینکوں کی مدد کی جاسکے اور انفرا سٹرکچر پروجیکٹس کے لیے درکار طویل مدتی قرضہ جات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔