icon

مقامی کیپٹل مارکیٹ تک رسائی

پاکستان 400,000میٹرک ٹن پیداواری گنجائش کے لیے کوشاں ریفائنری
PCG بینیفیشری: مختلف سرمایہ کار میعاد: 6سال

’’گارنٹ کو‘‘ کی 100فیصد گارنٹی سے بائیکو(BYCO)کے سکوک کی مقامی کریڈٹ ریٹنگ AAAہوگئی اس طرح نئے اسلامی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی۔

کارپوریٹ کے شعبے میں پاکستان میں AAAکریڈٹ ریٹنگ کے حامل چند پروڈکٹس میں سے ایک ہے۔

سکوک کے اجراء سے بائیکو کی پیداواری گنجائش میں اضافہ ہوگا اور اس طرح 800,000افراد کو ممکنہ طورپر فائدہ پہنچے گا۔