icon

مقامی کیپٹل مارکیٹوں تک رسائی

پاکستان موجودہ ٹیلی کام کے شعبوں میں پاکستان کے اندر موبائل نیٹ ورک میں توسیع ٹیلی کام
PCG بینیفیشری: موبی لنک میعاد: 5 سال

گارنٹ کو‘‘ نے موجودہ سرمایہ کاروں کو قانونی شرائط مکمل کرنے میں مدد کی اور PMCLکی مقامی ریٹنگ AAسے AAAتک پہنچا کر نئے اسلامی سرمایہ کاروں کو متوجہ کیا۔ سکوک کو ’’ سروس اجارہ‘‘ کی طرح تشکیل دیا گیا یہ نظام پاکستان میں پہلی بار استعمال کیا گیا ہے۔

پاکستان کا موبائل فون سیکٹر کم قیمتوں کی وجہ سے انتہائی شاندار ہے جس کی وجہ سے آپریٹرز نئی سرمایہ کاری میں تذبذب کا شکار ہیں۔پاکستان کی سب سے بڑی کمپنی موبی لنک اپنے بہترین سازو سامان اور سہولیات کی وجہ سے سرمایہ کاری کے قابل ہے اور اس کے دیہاتی علاقوں میں توسیع پر سرمایہ کاری درکار ہے۔