icon

پورٹ فولیو

انفرا ضامن کی تشکیل ’’ گارنٹ کو‘‘ کے 15سال پر محیط گارنٹی کے تجربے پر ہوگی۔ گارنٹ کو کی جانب سے خاص طورپر پاکستان کی مارکیٹ میں انجام کاموں کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔ ’’ گارنٹ ‘‘ کی جانب سے گارنٹی کے پورٹ فولیو کے بارے میں مزید معلومات کے لیے وزٹ کریں:  https://guarantco.com/portfolio

پاکستان کا پہلا ‘ اےاےاے ‘ ریٹیڈ، مکمل طور پر گارنٹی شدہ ‘جینڈر بانڈ’

انفراضامن پاکستان کی جانب سے ۲۸۵۰ ملین روپے (۱۰ ملین امریکی ڈالر) کی مکمل کریڈٹ رسک گارنٹی، جس میں اصل رقم اور دو سود کی اقساط کو 100% کور کیا گیا ہے، جس کے ذریعے سرمایہ کار کو کشف فاؤنڈیشن کے کسی بھی کریڈٹ ڈیفالٹ سے محفوظ رکھا جائے گا۔… Read More

پاکستان بھر میں وسیع تر ڈیجیٹل رسائی اور ترسیل

انفراضامن پاکستان کی جانب سے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر سہولت پر ۱۵۷۵ ملین روپے (۷۰٦ ملین امریکی ڈالر)کی جزوی کریڈٹ رسک گارنٹی کوریج اس پروجیکٹ کی توسیع میں زیادہ تر کریڈٹ رسک کو مؤثر طریقے سے کم کرے گی۔ یہ پاکستان میں انفراضامن کا پہلا ٹرانزیکشن ہے اور کریڈٹ گارنٹیوں کے ذریعے… Read More

کیپٹل مارکیٹوں میں بانڈ کریڈٹ رسک کی جانچ پڑتال

43ملین امریکی ڈالرز کے مقامی کرنسی بانڈپروگرام پر 50%گارنٹی، جس میں مودی کی جانب سے بانڈ کی ریٹنگ B1 ( اجراء کے وقت کینیا کی حکومتی ریٹنگ سے 1ناچ(1 notch)زیادہ ہے۔ ریٹنگ میں بہتری کے باعث بانڈ کو کیپٹل مارکیٹ میں سرمایہ کاروں تک رسائی… Read More

مقامی کمرشل بینکوں کے لیے خطرات میں کمی

افریقہ گارنٹی فنڈ کے ساتھ مشترکہ گارنٹی فراہم کی گئی۔ PCGنے ریاستی ملکیت PPAآف ٹیکر کے اعلان سمیت کریڈٹ رسک میں کمی کردی ہے۔ کریڈٹ رسک کے علاوہ ، گارنٹی نے قرضے کی میعاد میں اضافے کے لیے بینکوں کی مدد کی ہے اور نئے سیکٹرز… Read More

مقامی کمرشل بینکوں کے لیے خطرات میں کمی

جولس پاور لمیٹڈ کو بنگلہ دیشی ٹکہ میں ٹیکناف پروجیکٹ کے لیے درکار فنڈز کا جزوی حصہ قرض کے طورپر حاصل کرنے اور ٹرانزیکشن میں کرنسی رسک کم کرنے کے لیے گارنٹی دی گئی۔ کرنسی رسک کے علاوہ، گارنٹی نے قرضے کی میعاد… Read More

کمرشل بینکوں کے قرضہ کی میعاد بڑھانے میں مصروف عمل

لیکوئڈٹی سے عدم موافقت اور اثاثہ جات /واجبات کے انتظام کی بدولت کمرشل بینک زیادہ سے زیادہ عرصے کے لیے قرضہ جات کی فراہمی کے لیے رضامند ہیں۔ ’’ گارنٹ کو ‘‘ کی لیکوئڈٹی ایکسٹینشن گارنٹی (LEG)پروڈکٹ تیار کی گئی تاکہ میعاد سے متعلق رکاوٹ کو… Read More

مقامی کمرشل بینکوں کے لیے خطرات میں کمی

50ملین امریکی ڈالرز کی ساڑھے 5سال کے لیے کارپوریٹ ٹرم لون کی سہولت کے لیے جزوی گارنٹی، دونوں کرنسیز یعنی پاکستانی روپے اور امریکی ڈالرز میں مساوری طورپر تقسیم ہوگی۔ پروجیکٹ سے کے الیکٹرک کے لیے طویل مدتی بچت کے مثبت نتائج حاصل… Read More

مقامی کیپٹل مارکیٹ تک رسائی

’’گارنٹ کو‘‘ کی 100فیصد گارنٹی سے بائیکو(BYCO)کے سکوک کی مقامی کریڈٹ ریٹنگ AAAہوگئی اس طرح نئے اسلامی سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی۔ کارپوریٹ کے شعبے میں پاکستان میں AAAکریڈٹ ریٹنگ کے حامل چند پروڈکٹس میں سے ایک ہے۔ سکوک کے اجراء سے… Read More

کمرشل بینکوں کے قرضہ جات کی میعاد بڑھانے میں مصروف عمل

’’گارنٹ کو‘‘ کی میعاد بڑھانے کے لیے گارنٹی اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک میں اہمیت کی حامل تھی اور اس طرھ فاطمہ فرٹیلائزر کو 7سال کے لیے آف شورامریکی ڈالرز میں قرضے کی فراہمی ممکن ہوئی۔ فاطمہ فرٹیلائزر مقامی طورپر CAN اور NPکی پیداوار میں… Read More

مقامی کیپٹل مارکیٹوں تک رسائی

گارنٹ کو‘‘ نے موجودہ سرمایہ کاروں کو قانونی شرائط مکمل کرنے میں مدد کی اور PMCLکی مقامی ریٹنگ AAسے AAAتک پہنچا کر نئے اسلامی سرمایہ کاروں کو متوجہ کیا۔ سکوک کو ’’ سروس اجارہ‘‘ کی طرح تشکیل دیا گیا یہ نظام پاکستان میں پہلی بار… Read More